سریمد بھگوت گیتا۔ | Bhagavad Gita PDF In Urdu

‘سریمد بھگوت گیتا۔’ PDF Quick download link is given at the bottom of this article. You can see the PDF demo, size of the PDF, page numbers, and direct download Free PDF of ‘Bhagavad Gita’ using the download button.

سریمد بھگوت گیتا۔ – Bhagavad Gita Urdu Book PDF Free Download

سریمد بھگوت گیتا کے بارے میں۔

مودیباچه »

درحقیقت گیتا کی شرح لکھنے کی اپ کوئی ضرورت محسوں میں ہوتی ، کیونکہ اس پر سیکڑوں تشریحات کھی جا چکی ہیں ، جن میں تمام تو صرف سنسکرت میں ہی ہیں۔ گیتا کولیکر پچاسوں خیالات ہیں ، جبکہ سب کی بنیاد واحد گیتا ہے۔ جوگ کے مالک شری کرشن نے ایک بات کہی ہوگی ، پھر یہ اختلافات کیوں؟ درحقیقت مقرر ایک ہی بات کہتا ہے بیکن سننے والے گرویس بیٹھے ہوں تو وں طرح کے مفہوم ان کی سمجھ میں آتے ہیں ۔ انسان کی عقل پر ملکات نموم ملکات رد یاملکات فاضلہ کا جتنا اثر ہے، اسی کی سخ سے اس بات کو پکڑ پا تا ہے اس سے آگے وہ سمجھ نہیں پا تا۔ لہذا اختلافات قدرتی ہیں۔ مختلف خیالات سے اور بھی بھی ایک ہی اصول کو الگ ۔انگ دور اور زبانوں میں

اظہار کرنے سے عام انسان شک وشبہ میں پڑ جا تا ہے۔ تمام تفریکوں کے بیچ وہ حقیقت بھی ظاہر ہوتی ہے ،لیکن خالص معنی والی ایک کتاب ہزاروں تشریکوں کے بیچ رکھ دی جائے ، تو ان میں یہ پیچانامشکل ہو جاتا ہے کہ حقیقی کون ہے؟ موجودہ دور میں گیتا کی بہت سی تشر حسیں ہوئی ہیں ۔ کبھی اپنی اپنی سچائی کا اعلان کرتی ہیں لیکن گیتا کے حقیقی مفہوم سے وہ بہت دور ہیں ۔ بلا شبہ کو عظیم انسانوں نے حقیقت کا مشاہدہ بھی کیا لیکن کچھ د جومات سے وہا سے معاشرہ کے سامنے پیش نہ کر سکے

شری کرشن کی خواہش کو پنشیں نہ کر پانے کی بنیادی وجہ ہے وہ ایک جوگی تھے ۔شری کرشن جس کالج کی بات کرتے ہیں، دھیرے دھیرے ان کے نقش قدم پر چلنے والا ،اس سطح پر کھڑ اہو نے والا کوئی عظیم انسان ہی لفظ یہ افتد تا سکے گا کہ شری کرشن نے جس وقت گیتا کی نصیحت دی تھی ، اس

دوسری طرف ہے میدان عمل جس میں وں حواس اور ایک من گیارہ انچوہیٹری فوج ہے ۔ من وحواس سے مز بین نظریہ سے جن کی بناوٹ ہے ، وہ ہے دنیوی دولت جس میں ہے جہالت کی تنقیل، دھرت راشٹر، جو حقیقت کو جانتے ہوۓ بھی نا پینا بنار ہتا ہے، اس کی ہمسفر ہے۔ گاندھاری، ۔ جیسی بنیاد والی خصلت ۔ اسکے ساتھ ہیں ۔فریقی کی تمثیل ،در یوھن ، بد نقلی کی تمثیل ، دو چشاسن ، نیرنسلی عمل کی تمثیل ) شیک کی تمثیل میشم ،شرک کی تمثیل ،دروڑ ھیار یہ دنیوی رغبت کی تمثیل ، اشوتے تھاماء بریکس کی تمثیل ، وی کرڑ بکمل ،ریاضت میں مہربانی کی تمثیل کر پاچار ی اور ان سب کے بچ جاندار کی تمثیل ویڈر ہے جور بتا ہے جہالت میں لیکن نظر ہمیشہ پانڈوؤں پڑھی ہے،ثواب کی بنیاد پر کھڑی خصلت پر ہے، کیونکہ روح اعلی معبود کا خالص حصہ ہے۔ اس طرح دنیوی دولت بھی لامحدود ہے ۔میدان ایک ہی ہے ۔ جسم ، اس میں جنگ کرنے والے خصائل دو ہیں ۔ ایک دنیا میں یقین دلاتی ہے ، پیچ کمینی شکلوں کی وجہ بنتی ہے ،تو دوسری املی انسان پروردگار میں یقین اور داخلہ دلاتی ہے ، مبصر عظیم انسان کی سر پرستی میں دھیرے دھیرے ریاضت کرنے پر روحانی دولت کی ترقی اور دنیوی دولت کا ہر طرح سے خاتمہ ہو جا تا ہے۔ جب کوئی عیب ہی نہیں رہا،من پر ہر طرح سے بندش اور بندش شد ہ من کی بھی تحلیل

AuthorMaharshi Vedvyasa
LanguageUrdu
Pages445
PDF Size13 MB
CategoryReligious

Related PDFs

The Complete Mahabharata PDF In English

വിഷ്ണു സഹസ്രനാമം PDF In Malayalam

ವಿಷ್ಣು ಸಹಸ್ರನಾಮ PDF In Kannada

माँ सरस्वती वंदना PDF In Hindi

जय अम्बे आरती PDF In Hindi

Vishnu Sahasranamam PDF In Telugu

श्री शनि देव चालीसा PDF In Hindi

श्रीमद भगवद गीता PDF In Hindi

Srimad Bhagavad Gita: As It Is English PDF

Bhagavad Gita Odia PDF 

سریمد بھگوت گیتا۔ – Bhagavad Gita Urdu PDF Free Download

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Content is protected !!