یاسین شریف | Yaseen Shareef PDF In Urdu

‘سورہ یسین مکمل’ PDF Quick download link is given at the bottom of this article. You can see the PDF demo, size of the PDF, page numbers, and direct download Free PDF of ‘Yaseen Shareef’ using the download button.

یاسین شریف – Yaseen Shareef PDF Free Download

درود پاک کی فضیلت

المرسيين اما بعد فاعوذ بالله من الشيطان الرجيم بسم الله الرحمن الرحيم

فیضان پیش شریف مع دعائے نصف شعبان المعظم

خاتم المرسلين، رحمة للعالمين ،شفيع المذنبين، أنيش الغريبين، سراج الشالكين، محبوب رب العلمین، جناب صادق وامین صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم کا فرمان نشین ہے جس نے کتاب میں مجھ پرڈ رود پاک لکھا تو جب تک میرا نام اس میں رہے گا فرشتے اس کے لیے استغفار (یعنی دعاۓ مخفرت کرتے رہیں گے۔ (المعجم الاوسط للطبراني ج ۱ ص ٤٩٧ حديث ١٨٣٥)

ضوا على الخيب! صلى الله تعالى على محمد

سورہ یس شریف کے فضائل * حضرت سید نا معقل بن یسار رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ سرکار والاختبار، ہم بے کسوں کے مددگار شیع روز شما ر، دوعالم کے مالک ومختار، حبیب پروردگا صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم نے فرمایا سورہ یس قرآن کا دل ہے جو اسے اللہ انسان کی رضا اور آخرت کی بہتری کے لیے پڑھے گا اس کی مغفرت گی۔

اشتد الإمام أحمد بن مقبل ۷۴ ص٢٨٦ حنین ۲۰۳۲۲ملتقطاً) (2)

حضرت سید الدین اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ رسول اکرم باور مجسم صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم نے فرمایا: بیشک ہر چیز کا ایک دل ہے اور قرآن کا ول سورہ پیش ہے اور جو ایک مرتی سورہ پیس پڑھے گا اللہ تعالی اس کے لیے دس مرتبہ قرآن پڑھنے کا ثواب لکھے گا۔ (سنن الترمذي ج 4 ص 406 حديث٢٨٩٦ )

(3) حضرت سید نا ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم، توریسم، سرکاردوعالم صلی الله تعالی علیہ والہ وسلم نے فرمایا: میری خواہش ہے کہ سورۂ پیش میری امت کے ہرانسان کے دل میں ہو۔ (اتحاف الخيرة المهرة ج ۸ ص ۱۸۲ حدیث٧٨٦٨)

(4) حضرت سید نا أن تعلن الله تعالی عنہ سے روایت ہے کہ حضوراکرم، رسول محتشم شاہ بنی آدم صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم نے فرمایا: جو شخص ہمیشہ ہر رات سود کیس کی تلاوت کرتا رہا پھر مر گیا تو وہ نہیں مرے گا۔ (المعجم الاوسط للطبراني – عص۱۸۸ حدیث ۷۰۱۸)

(5) حضرت سید نا عطاء بن ابو ربا س رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ شہنشاو د بشر در قلب وسینه ملی اله فتالی متووالیہ ننگر نے ارشادفرمایا: جوش دن کی ابتدا میں سورہ یس کی تلاوت کرے گا ، اس کی حاجات پوری کردی

جائیں گی۔ 62 ) حضرت سید نا ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہما فرماتے ہیں: جونش بوقت صبح سورہ بیس کی تلاوت کرے اسے شام تک اس دن کی آسانی عطا کی گئی اور جس شخص نے رات کی ابتدا میں اس کی تلاوت کی اسے صبح تک اس رات کی آسانی دی گئی۔ (سنن الدارمی ج۲ ص ٥٤٩ حديث ٣٤١٩)

(سنن الدارمي ج ٢ ص ٥٤٩ حدیث٣٤١٨)

حضرت سیدنا جابر بن عمرو رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے فرماتے ہیں: حضور پاک ،صاحب لولاک صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وستہ صبح کے وقت سورۂ لیس کی تلاوت فرمایا کرتے تھے ۔

(المعجم الاوسط للطيرانی ج۳ ص ۷۳ حدیث۳۹۰۳) 8 حضرت سید نا ابوقلابہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں: جس نے مسود کیس کی تلاوت کی اس کی مغفرت ہو جاۓ گی ، جس نے نجوک کے وقت پڑھی وہ سیر ہو جائے گا ۔جو راستہ بھول جانے کے وقت پڑھے اسے راستہ مل جائے گا، جو گمشدہ چیز کے لئے پڑھنے اسے پالے گا اور جس نے کھانے کے وقت اس کے کم ہونے کی حالت میں تلاوت کی تو وہ اسے کفایت

Author
Language Urdu
No. of Pages22
PDF Size11 MB
CategoryReligious

Also Read: Surah AL-Waqiah Urdu PDF

یاسین شریف – Yaseen Shareef PDF Free Download

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

error: Content is protected !!